پاکستان میں ٹی وی چینلز کی نشریات کے معیار پر تنقید، وجہ کیا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں 20 برسوں کے دوران نجی ٹی وی چینلز کی تعداد اور ان کی پروڈکشنز میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ لیکن ان چینلز پر معیاری مواد پیش نہ کرنے کا شکوہ بھی سامنے آتا ہے۔ یہ تنقید کن پہلوؤں پر ہوتی ہے اور چینلز انتظامیہ کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟ دیکھیے اسلام آباد سے گیتی آرا انیس کی رپورٹ۔