کیا افغان حکومت پریشانی کا شکار ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے افغانستان کے کئی صوبائی دارالحکومتوں پر قبضہ کر لیا ہے۔ جن علاقوں پر قبضہ کیا گیا ہے ان میں ملک کے کئی بڑے اور اہم شہر بھی شامل ہیں۔ مزید جانتے ہیں وائس آف امریکہ کے ایاز گل اور اسد اللہ خالد کی نیلوفر مغل سے گفتگو میں۔