ڈریمرز اب جائیں تو جائیں کہاں؟

Your browser doesn’t support HTML5

ڈاکا (DACA) ’ڈیفرڈ ایکشن فور چائلڈ ہُڈ ارائیلوز‘ نامی پروگرام سے مستفید ہونے والوں کے لیے امریکہ کو چھوڑنا، جسے انہوں نے ہمیشہ اپنا گھر سمجھا، ایک ناقابلِ برداشت سوچ ہے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔