دنیا بھر سے دلچسپ خبریں - برطانیہ کے محل سے سونے کا ٹوائلٹ چوری

Your browser doesn’t support HTML5

دنیا بھر سے آج کی دلچسپ خبروں میں شامل ہیں، برطانیہ کے محل سے سونے کا ٹوائلٹ چوری، تھائی لینڈ میں وائرل بیماری سے 86 شیر ہلاک اور ماسکو میں 30 ہزار افراد کی سائیکل پریڈ۔