​ڈینئل پرل کیس پاک امریکہ تعلقات پر کتنا اثر انداز ہو گا؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں نئی حکومت کی آمد کے بعد پاکستان کو توقع تھی کہ امریکہ کے ساتھ اس کے تعلقات میں مثبت پیش رفت ہوگی۔ لیکن ڈینئل پرل قتل کیس کے فیصلے نے ان توقعات پر کئی سوالات اٹھا دیے ہیں۔ اس کیس کے پاکستان امریکہ تعلقات پر کیا اثرات ہو سکتے ہیں؟ جانتے ہیں لامار یونیورسٹی سے منسلک ڈاکٹر اویس سلیم سے۔