داستان، اپنی کتاب خود شائع کرنے کا ویب پورٹل
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں کتاب لکھنے سے زیادہ مشکل مرحلہ اسے چھپوانا ہے اور چھپ گئی تو پڑھنے والے تک کیسے پہنچے گی؟ پاکستان کے کچھ نوجونوں نے اس کا حل ایک ویب پورٹل کی شکل میں نکالا ہے جس کا مقصد ہر ہاتھ میں کتاب پہنچانا ہے۔ دیکھئے گیتی آرا انیس کی ویڈیو رپورٹ