پاکستانی صحافی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے ہٹانے کا مطالبہ

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستانی روزنامہ ’ڈان‘ کے صحافی سرل المائڈا کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں آنے کے بعد، ناصرف پاکستان بلکہ بین الاقوامی صحافی برادری کی طرف سے بھی تحفظات کا اظہار جاری ہے۔ اس بارے میں واشنگٹن میں ڈان کے نمائندے، انور اقبال کی گفتگو اور حکومتی مؤقف ملاحظہ فرمائیے