مختلف ممالک سے لی گئی تصاویر

شدت پسند گروپ داعش نے دعویٰ کیا ہے کہ شام میں حکومت کی حامی فورسز کو پسپا کرنے کے بعد انھوں نے تاریخی شہر تدمر (پالمیرہ) پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔

جرمنی میں ایک آرٹسٹ کا منفرد نمونہ۔

گوہاٹی میں کمانڈر لاشیت بورپھوکان کے مجسمے کا ایک منظر۔

فوج کے سربراہ جنرل خلیفہ ہفتر لیبیا کے دوسرے بڑے شہر بن غازی پر دوبارہ کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

مونتی ودیو میں لاپتا افراد کے رشتہ دار مظاہرہ کر رہے ہیں۔

کیلی فورنیا کے ساحل پر خام تیل کی پائپ لائن پھٹ جانے سے 21000 گیلن تیل نے سمندر کو آلودہ کر دیا۔