مختلف ممالک سے لی گئی تصاویر

امریکہ کی معاون وزیر خارجہ این شرمین نے بدھ کو انڈونیشیا میں روہنگیا پناہ گزین کیمپ کا دورہ کیا۔

چین میں بحری جہاز کے حادثے میں لاپتا مسافروں کی تلاش کا کام جاری ہے۔

احمد آباد میں ایک ہندو تہوار میں شریک خواتین۔

اٹلی کی اسپیشل یونٹ ائیر فورس کے فضائی مظاہرے کا ایک خوبصورت منظر۔

پشاور میں ایک لڑکا گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لیے دریا میں چھلانگ لگا رہا ہے۔

امریکی کانگریس نے نگرانی کے اصلاحاتی بل کی منظوری دے دی۔