مختلف موضوعات پر مبنی تصاویر

بادلوں کی اوٹ میں چاند کا ایک حسین منظر۔

روس میں انٹرنیشنل میری ٹائم ڈیفینس شو کے موقع پر ایک جہاز فضائی کرتب دیکھاتے ہوئے۔

منیلا میں ایک بچہ آلودہ دریا کو تیر کر عبور کر رہا ہے۔

پاکستان میں ریل گاڑی نہر میں گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 17 تک پہنچ گئی ہے۔

جرمنی میں آرٹسٹ اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

روم کے چڑیا گھر میں ایک بندر آئس کریم کھا رہا ہے۔