دنیا بھر سے منتخب کی گئی تصاویر

سلوواکیہ میں اسکیٹنگ چیمپیئن شپ کے مقابلے میں کھلاڑی اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

مالدووا میں ایک کتا ماہی گیر سے مچھلی چھین کر کھا رہا ہے۔

آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں ہونے والے آسٹریلین اوپن ٹینس کا ڈبلز مقابلہ مارٹینا ہنگس اور ثانیہ مرزا نے جیتا۔

اٹلی میں مانگیا ٹاور کا ایک منظر۔

مشرقی چین میں ایک کان کے حادثے زخمی کان کن کو جائے وقوع سے نکالا جا رہا ہے۔

شمالی آئرلینڈ میں درختوں کی بغلگیر ہوتی شاخیں ایک حیرت انگیز منظر پیش کر رہی ہیں۔