دنیا سے منتخب کردہ تصاویر

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں مشتعل مظاہرین سکیورٹی اہلکاروں پر پتھراؤ کر رہے ہیں۔

فرانس میں ٹی وی اداکارہ علینا لینینا کانز فلم فیسٹیول میں شرکت کے لیے پہنچیں۔

اسپین میں لگی آگ پر ہیلی کاپٹر کے ذریعے قابو پانے میں مدد لی جا رہی ہے۔
بھارت کے دارالحکومت میں اپنے سے دوگنا وزن اٹھائے روزی کمانے میں مصروف۔
جرمنی میں ایک میلے کے دوران لی گئی ایک فنکار کی تصویر۔