بلوچستان: مون سون کے چوتھے اسپیل سے پھر تباہی، اموات 200 تک پہنچ گئیں

Your browser doesn’t support HTML5

بلوچستان میں مون سون کے چوتھے سیزن نے سیلاب سے متاثرہ افراد کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ بارشوں کے حالیہ ریلے میں بارکھان، کوہلو، موسیٰ خیل، قلعہ عبداللہ اور نوشکی کےعلاقے بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ حکام کے مطابق بلوچستان میں اس سال بارشوں اور سیلاب سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 200 تک پہنچ چکی ہے۔ تفصیلات مرتضیٰ زہری کی رپورٹ میں۔