کراچی میں دلہن کی طرح سجی بسیں

کراچی روٹ کی یہ بسیں ڈبلیو گیارہ کے نام سے مشہور ہیں جو اپنی خوبصورتی اور سجاوٹ کے باعث دوسری تمام بسوں سے منفرد نظر آتی ہیں

ان بسوں کے اندرونی حصے میں بھی رنگ برنگ کے خوبصورت ڈیزائنوں سمیت موتیوں کی خوبصورت لڑیاں،سجاوٹ کی اشیا کا استعمال کیا جاتا ہے

کراچی کی ڈبلیو گیارہ اپنی خوبصورتی اور سجاوٹ کے باعث دوسری تمام بسوں سے منفرد نظر آتی ہیں

کراچی کی سڑکوں پر یوں تو سارا دن بے ہنگم ٹریفک میں ان پبلک ٹرانسپورٹ میں شامل شامل کچھ بسیں ایسی ہیں جو دلہن کی طرح سجی نظر آتی ہیں

یہ بسیں کراچی روٹ کی ڈبلیو گیارہ بسوں کے نام سے مشہور ہیں جو اپنی خوبصورتی اور سجاوٹ کے باعث دوسری تمام بسوں سے منفرد نظر آتی ہیں

ان بسوں کے بیرونی حصوں کر ٹرک آرٹ کے رنگ برنگ کے نقش و نگار اور پھول پتیوں سے سجایا جاتا ہے

یہ بسیں نجی طور پر بس مالکان کی ملکیت ہیں جو ان کی سجاوٹ و خوبصورتی پر ہزاروں روپے خرچ کرتے ہیں