بھارت میں کرونا سے زندگی ہارنے والوں کی یاد میں ٹیٹو بنوانے کا رجحان

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے ٹیٹو اسٹوڈیوز میں کرونا وبا کی دوسری لہر کے دوران اپنی جانیں گنوانے والے افراد کی یاد میں ٹیٹوز بنوانے والوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔بھارت میں لاکھوں افراد کرونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں جب کہ بڑی تعداد میں زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔ دیکھیے اس رپورٹ میں۔