بوبی ڈارلنگ: نئی دہلی کی پہلی خواجہ سرا میونسپل کونسلر

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں 'بوبی ڈارلنگ' نام سے مشہور خواجہ سرا نے بلدیاتی انتخابات میں سلطان پوری کے علاقے سے میونسپل کونسل کی نشست پر کامیابی حاصل کی ہے۔ یہ پہلی بار ہے جب نئی دہلی کے بلدیاتی انتخابات میں کوئی خواجہ سرا امیدوار کامیاب ہوا ہے۔ بوبی کی کامیابی کی کہانی لائے ہیں زبیر ڈار۔