نئی دہلی میں احتجاج فسادات میں تبدیل

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں متنازع شہریت قانون کے خلاف پرتشدد مظاہرے ہو رہے ہیں۔ اب تک ان مظاہروں کے دوران سات افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ یہ مظاہرے ایسے وقت ہو رہے ہیں جب امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھارت کے دورے پر ہیں۔