2020 کے صدارتی انتخابات: ڈیموکریٹس کا ایجنڈا پیش

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں آئندہ سال ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے ڈیموکریٹک پارٹی کے 20 سے زیادہ امیدوار میدان میں ہیں جن کے درمیان گزشتہ شب ریاست فلوریڈا میں پہلا مباحثہ ہوا اور امیدواروں نے اپنا سیاسی ایجنڈا پیش کیا۔ تفصیلات اسد اللہ خالد سے۔