فلاڈیلفیا میں ڈیموکریٹ کنونشن کا آغاز

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے شہر فلاڈیلفیا میں چار روزہ ڈیموکریٹک قومی کنونشن کا آغاز پر صدارتی نامزدگی کی دوڑ میں ہلری کلنٹن کے سابق حریف ورمونٹ سینڈرز نے کنونشن سے خطاب میں کہا کہ "ہلری کلنٹن ایک زبردست صدر ہوں گی اور میں آج ان کے لیے ساتھ کھڑا ہونے پر فخر محسوس کرتا ہوں۔" تفصیل جم میلون کی رپورٹ میں