عالمی رہنما جو کرونا وبا کی حقیقت سے انکاری رہے

Your browser doesn’t support HTML5

برازیل کے صدر جائر بولسونارو کا شمار ان رہنماؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے عالمی وبا کے آغاز سے ہی اس کی شدت کو کم کر کے بیان کیا اور پھر خود بھی اس کا شکار ہوئے۔ نیلوفر مغل بتا رہی ہیں کہ دنیا بھر میں کون سے عالمی رہنماؤں نے کرونا وبا کو زیادہ سنجیدہ نہیں لیا اور ان کی اس سوچ کا عوام پر کیا اثر پڑا؟