امریکہ میں اساتذہ استعفے کیوں دے رہے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

اس سال امریکہ میں ٹیچرز نے کثیر تعداد میں استعفے دیے اور اپنے اس فیصلے کو لوگوں تک پہنچانے کے لیے ٹک ٹاک ٹرینڈز کا بھی سہارا لیا۔ لیکن آخر امریکہ کے اساتذہ نا خوش کیوں ہیں؟ دیکھیے صباحت زکریا کی اس رپورٹ میں۔