مستقبل کا پاکستان کیسا ہوگا؟

Your browser doesn’t support HTML5

اسلام آباد میں نوجوانوں کے بنائے 'ڈیجیٹل آرٹ' کی منفرد نمائش ہوئی جس میں پاکستان میں مستقبل کے آرٹ، ثقافت اور روزمرہ کی زندگی کی عکاسی سائنس فکشن کی مدد سی کی گئی۔