ڈیجیٹل ریڈیو مونڈیال ہے کیا؟

Your browser doesn’t support HTML5

لوگوں کی بڑی تعداد  کے لیے ریڈیو سننا نہ صرف ایک شوق ہے بلکہ دنیا سے رابطے کا ایک اہم ذریعہ بھی۔ ریڈیو براڈکاسٹرز اپنی نشریات دور دراز علاقوں تک پہنچانے کے لیے نت نئی ٹیکنالوجی کا سہارا لے رہے ہیں۔ اُن ہی میں سے ایک تیزی سے مقبول ہوتی ٹیکنالوجی ہے 'ڈیجیٹل ریڈیو مونڈیال'۔ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں۔