سوات: دریا کنارے کئی ہوٹلز، دکانیں اور رہائشی مکانات سیلاب میں بہہ گئے

Your browser doesn’t support HTML5

خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں مون سون کی بارشوں نے تباہی مچا دی ہے۔ دریائے سوات کے بپھرنے سے کئی ہوٹل اور رہائشی عمارتیں بہہ گئی ہیں۔ دریائے سوات میں طغیانی کا سلسلہ جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب شروع ہوا تھا۔ سیلابی ریلوں میں رابطہ سڑکیں بھی بہہ گئی ہیں۔ تفصیلات نوید نسیم کی رپورٹ میں