مستقبل کے پاکستانی ’اسٹیفن ہاکنگ‘ سے ملئے

Your browser doesn’t support HTML5

عبدالباقی 15 سال کا ہے مگر اٹھنے بیٹھنے سے قاصر ہے۔ اس نے بستر پر لیٹے لیٹے ہی نویں کلاس کا امتحان دیا ہے۔ جسمانی قد ڈھائی فٹ ہوگا مگر اس کے خیالات، خداداد صلاحیتوں اور حوصلوں کا قد اس قدر بلند ہے کہ لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ تفصیل پڑھئے اور ویڈیو دیکھئے ۔۔۔