پاکستان کے خاموش ہوتے سازوں اور دم توڑتی دھنوں کی کہانی

Your browser doesn’t support HTML5

نوجوان پروڈیوسر جواد شریف کی دستاویزی فلم ’انڈس بلوز‘ ایک کے بعد ایک ایوارڈ کے لیے نامزد ہو رہی ہے لیکن خود پاکستان میں اسے بنانے سے لے کر ریلیز ہونے تک کئی مسائل کا سامنا رہا ہے۔ جواد کی زبانی جانیے کہ پاکستان میں ساز اور آواز کی دنیا کیوں سمٹتی جارہی ہے اور موسیقی کی محفلیں کیوں ویران ہو رہی ہیں؟