ڈالر کی قیمت قابو میں رکھنے کے لیے حکومتی اقدامات کتنے مؤثر؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستانی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں شدید دباؤ کا شکار ہے اور دن بدن ڈالر کی قیمت بڑھ رہی ہے۔ حکومت اس کی وجہ ڈالر کی غیر قانونی لین دین قرار دے رہی ہے اور اس سلسلے میں کئی گرفتاریاں بھی عمل میں آئی ہیں۔ لیکن ڈالر کی قیمت کو قابو میں رکھنے کے لیے حکومتی اقدامات کتنے سود مند ہیں؟ جانیے محمد ثاقب سے۔