صدر ٹرمپ کو 40 فی صد امریکیوں کی حمایت حاصل

Your browser doesn’t support HTML5

گیلپ پول کے مطابق صدر کی کارکردگی سے کم و بیش 40 فیصد امریکی مطمئن ہیں جو دیگر صدور کے ریکارڈ کے تناظر میں کافی کم ہے۔ صدر ٹرمپ کو کن سیاسی مشکلات کا سامنا ہے اور اس کا ان کی قیادت اور ریپبلیکن پارٹی کے مستقبل پر کیسا اثر پڑ سکتا ہے؟ اس بارے میں دیکھیں یہ رپورٹ۔