سابق صدر ٹرمپ کے مواخذے پر امریکیوں کا ردِ عمل

Your browser doesn’t support HTML5

ٹرمپ کے دورِ حکومت کے ڈرامائی اختتام اور ان کے خلاف سینیٹ میں ٹرائل کے آغاز سے پہلے ہی ری پبلکن پارٹی میں دراڑیں پڑنا شروع ہو گئی تھیں۔ ری پبلکن پارٹی کے حامی اور ٹرمپ کے سپورٹرز کانگریس کی عمارت پر چڑھائی اور ان کے دوسرے مواخذے کے بعد کیا رائے رکھتے ہیں؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔