ٹرمپ حکومت کے پہلے سال بیرونِ ملک امریکی مداخلت
Your browser doesn’t support HTML5
ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخاب سے پہلے بیرون ملک امریکی مداخلت میں کمی لانے کا وعدہ کیا تھا۔ لیکن اگر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدِ صدارت کے پہلے ایک سال پر نظر ڈالی جائے تو معاملہ کچھ مختلف نظر آتا ہے۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں۔