ڈاک کے ذریعے ڈالے گئے ووٹوں پر تنازع، آگے کیا ہوگا؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں انتخابات سے پہلے ہی الیکشن سے متعلق 300 سے زائد کیسز مختلف عدالتوں میں دائر ہو چکے تھے جن میں مختلف ریاستوں میں الیکشن سے متعلق قوانین کو چیلنج کیا گیا تھا۔ اس بارے میں مزید جانتے ہیں ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن کی لامار یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر اویس سلیم سے۔