پاکستان کا تعلیمی نظام بدلے بغیر ترقی کرنا مشکل: ڈاکٹر احسان احمد

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کی معروف جیمز میڈیشن یونیورسٹی میں اکنامکس ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ڈاکٹر احسان احمد سے ملاقات کا حال بتا رہی ہیں مدیحہ انور اپنی اس رپورٹ میں ۔۔۔