'لوگوں کو کرونا سے متعلق صحیح معلومات نہیں مل رہیں'

Your browser doesn’t support HTML5

کرونا وائرس کی ویکسینز سے بہت سی امیدیں وابستہ کی جا رہی ہیں۔ لیکن عالمی ادارۂ صحت نے خبردار کیا ہے کہ وائرس صرف ویکسین سے ختم نہیں ہو گا۔ اس صورتِ حال پر دیکھیے امریکی ریاست ٹیکساس کے 'ہیوسٹن میتھوڈسٹ اسپتال' کے ڈاکٹر فیصل مسعود سے وی او اے کی ارم عباسی کی گفتگو۔