کرونا وائرس کا پھیلاؤ پھر تیز: پاکستان کتنا تیار ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں کرونا وائرس کی تیسری لہر کے دوران یومیہ چار ہزار سے زیادہ کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں۔ یومیہ ہلاکتوں کی تعداد بھی 100 سے بڑھ چکی ہے۔ پاکستان اس صورتِ حال سے نمٹنے کے لیے کیا کر رہا ہے؟ جانتے ہیں وزیرِ اعظم پاکستان کے مشیر برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان سے۔