عوام کی مشکلات دور کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے: ڈاکٹر مہدی حسن

Your browser doesn’t support HTML5

اسلام آباد میں گزشتہ بدھ سے ایک مذہبی اور سیاسی جماعت، ’تحریکِ لبیک یا رسول اللہ‘ کا احتجاج جاری ہے جس سے شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ اس بارے میںHuman Rights Commission of Pakistan کے چیئرمین Dr. Mehdi Hasan کیا کہتے ہیں، دیکھتے ہیں۔