صحافیوں کے تحفظ کے لیے اقدامات کر رہے ہیں: وفاقی سیکرٹری اطلاعات

Your browser doesn’t support HTML5

وفاقی سیکرٹری اطلاعات نذیر سعید کا کہنا ہے کہ حکومت صحافیوں کو درپیش خطرات سے پوری طرح آگاہ ہے اور ان کے تحفظ کے لیے کئی اقدامات بھی کیے جا رہے ہیں۔