'روس یوکرین تنازع میں پاکستان غیر جانبدار رہنا چاہتا ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

صدر بائىڈن نے اپنے پہلے اسٹیٹ آف دا یونین خطاب میں امریکہ کے معاشی ایجنڈے اور روس یوکرین تنازع پر بھی بات کی۔ صدر بائیڈن نے کہا کہ وہ امریکہ کی تعمیر نو کے منصوبے کے لیے امریکی مصنوعات خریدنے کا منصوبہ رکھتے ہیں۔ اور انہیں امید ہے کہ جب امریکہ میں بنی مصنوعات خریدی جائیں گی تو یہاں ملازمتیں بھی پیدا ہوں گی۔صدر بائىڈن کے خطاب کے بارے میں جانتے ہیں ماہر معیشت پروفیسر ثاقب رضاوی اور بین الاقوامی امور کی ماہر ڈاکٹر مدیحہ افضل سے۔