پاکستان: 'آبادی کنٹرول نہ ہونے کی ذمہ دار حکومت ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کی 73 سالہ تاریخ میں خاندانی منصوبہ بندی اور آبادی میں بے ہنگم اضافہ روکنے کی جو بھی کوششیں ہوئیں، ان کے خاطر خواہ نتائج کیوں برآمد نہیں ہوئے؟ جانیے عالمی ادارے 'پاپولیشن کونسل' کی پاکستان کے لیے ڈائریکٹر زیبا ستار کی وی او اے کے عمران جدون سے گفتگو میں۔