'آئی ایم ایف سے وعدے پورا کرنا پاکستان کے اپنے مفاد میں ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈزکے حکام کے درمیان حالیہ مذاکرات کے بارے میں طرح طرح کے اندیشوں کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ آئی ایم ایف نے کڑی تجاویز پیش کی ہیں۔ تاہم ماہر اقتصادیات ڈاکٹر زبیر اقبال نے مختلف انداز میں اس کا تجزیہ کیا ہے۔