ضروری معاشی اقدامات کے بعد آئی ایم ایف معاہدہ ممکن ہوا

Your browser doesn’t support HTML5

حکومت پاکستان پر تنقید کی جا رہی ہے کہ اس نے آئی ایم ایف سے معاہدہ کرنے میں بہت وقت ضائع کر دیا۔ مگر آئی ایم ایف کے سابق عہدیدار زبیر اقبال کہتے ہیں کہ حکومت نے اس عرصے میں جو معاشی اقدامات اٹھائے، ان کا اُنہیں فائدہ ہوا ہے۔