ملتان میں مکالمے اور موسیقی کا امتزاج

Your browser doesn’t support HTML5

ویسے تو خطوط لکھے اور پڑھے جاتے ہیں لیکن کچھ لوگ ایسے ہیں جنہوں نے انہیں دیکھنے اور سننے کی چیز بھی بنا دیا ہے۔ آرٹسٹ ثانیہ سعید نے تاجدار زیدی کے ساتھ مل کر ملتان میں جوش ملیح آبادی، فیض احمد فیض، صفیہ جاں نثار اختر، کرنل محمد خان اور کئی ادبی شخصیات کے خطوط کو اپنی آواز میں پیش کیا۔