اسلام آباد میں پینے کے پانی کی کمی

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں پینے کے پانی جیسی بنیادی ضرورت پوری نہیں ہو پا رہی۔ کئی گھروں میں پانی ٹینکروں سے خریدا جاتا ہے۔ کچھ افراد فلٹریشن پلاٹنس پر قطاروں میں لگتے ہیں۔ اس مسئلے پر قابو پانے کے لیے انتظامیہ کی کیا حکمتِ عملی ہے؟ دیکھیے گیتی آرا انیس کی رپورٹ میں۔