لاہور کا ڈرم سرکل: بس ڈرم بجائیں، چاہے بجانا آئے یا نہ آئے

Your browser doesn’t support HTML5

اکثر لوگوں کا کوئی نہ کوئی فرینڈز سرکل ہوتا ہے۔ لیکن آج آپ کو ملاتے ہیں لاہور کے ایک ڈرم سرکل سے جس میں کئی اجنبی ایک دائرے میں مل بیٹھتے ہیں اور زور زور سے ڈرم بجا کر ذہنی سکون حاصل کرتے ہیں۔ اس سیشن میں شریک ہونے کے لیے ڈرم بجانے کا ماہر ہونا ضروری نہیں۔ مزید جانیے ثمن خان کی اس دلچسپ رپورٹ میں