اونٹ کی ہڈی سے فن پارے بنانے کا ہنر معدوم

Your browser doesn’t support HTML5

اونٹ کی ہڈی کو مختلف شکلوں میں ڈھالنا ایک ایسا فن ہے جو وقت کے ساتھ ساتھ معدوم ہوتا جا رہا ہے۔ اس فن کے ماہر عبد الرحیم نسل در نسل اس پیشے سے جڑے ہوئے تھے۔ یہ فن ان تک کیسے پہنچا اور اس کا مستقبل کیا ہے؟ دیکھیے 'متروک پیشوں' پر وائس آف امریکہ کی سیریز کا ساتواں حصہ