کراچی کے مشہور ہاٹ کراس بنز

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں مسیحی برادری ایسٹر کا تہوار جوش و خروش سے مناتی ہے۔ ایسٹر کے موقع پر کراچی میں ایک بیکری مسیحی برادری کے من پسند خاص ہاٹ کراس بنز تیار کرتی ہے جو اپنے منفرد ذائقے کی بدولت مشہور ہیں۔ سدرہ ڈار کی رپورٹ۔