سال 2017 کی ڈیموکریسی انڈیکس رپورٹ

Your browser doesn’t support HTML5

سال 2017 میں دنیا بھر میں جمہوریت مجموعی طور 4 پوائنٹ کی کمی کے ساتھ تنزلی کا شکار ہوئی ہے۔ یہ ادارہ دنیا بھر کے ملکوں میں جمہوریت کی صورت حال پر گزشتہ 12 سال سے رپورٹ جاری کر رہا ہے۔ سال 2017 کی رپورٹ کے کچھ اہم نکات جانیں ندم یعقوب سے ۔