پاکستان: کرونا کے خلاف چین کی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ نئی دوا کتنی مؤثر ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں صحت کے حکام نے کرونا وبا کے علاج کے لیے چین کی روایتی جڑی بوٹی سے تیار کردہ ایک دوا کے کلینیکل ٹرائل کامیابی سے مکمل ہونے کا اعلان کیا ہے۔ اس دوا کی آزمائش سے سامنے آنے والے نتائج کیا ہیں اور یہ کرونا کے خلاف کتنی مؤثر ہے؟ رپورٹ دیکھیے۔