مصر کا چارلی چپلن

Your browser doesn’t support HTML5

مصر کے رہائشی احمد الشازلی برطانیہ کے معروف کامیڈی اداکار چارلی چپلن کی نقل کرتے ہیں۔ انہوں نے مصر میں اس لیجنڈری کامیڈین کا نام اور کام از سرِ نو زندہ کیا ہے۔ کیسے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔