کراچی: ’جشن عید میلاد النبی‘ کی تصویری جھلکیاں

مسجد نبوی ،مدینہ، سعودی عرب اور خانہ کعبہ کے ماڈلز

رنگ برنگی روشیوں میں نہائی ہوئی کے ایم سی کی تاریخی عمارت

رہائشی فلیٹس اور سجی ہوئی گلیوں کا ایک نظارہ

سوک سینٹر گلشن اقبال پر بکھرتی ہوئی روشنیوں کا ایک نظارہ

مسجد کنزالایمان کا ایک منظر

مسجد کنزالایمان گرومندر کا ایک اور منظر

چھاگلہ اسٹریٹ کا ہی ایک منظر

چھاگلہ اسٹریٹ کھارادکا ایک اورمنظر

چھاگلہ اسٹریٹ کھارادکا ایک اور منظر

 

کراچی کے علاقے کھارادر میں سرراہ نصب قندیل

نشر پارک کے عقب میں واقع مسجد خزائن

میمن مسجد بندر روڈ کا ایک منظر