عید قرباں کا اصل مزہ چٹ پٹے مصالحوں کے بنا 'ادھورا'

دو خواتین مصالحہ جات خریدتے ہوئے بھاو تاو میں مصروف

مصالحہ جات کی دکان پر مصالحوں کے پیکٹ تیار کئےجارہے ہیں

ایک دکان پر پسے ہوئے مصالحے کا ذخیرہ

ایک دکان پر شہری مصالحے خریدنے میں مصروف

دکانداروں کا کہنا ہے کہ بقرعید پر خالص مصالحوں کی مانگ میں کئی گنا اضافہ ہو جاتا ہے

کراچی: مصالحوں کی خریداری کیلئے شہریوں کی لمبی فہرست

عید سے ایک روز قبل جہاں اور تیاریاں عروج پر ہیں وہیں قربانی کے گوشت کے پکوانوں کیلئے مصالحوں کی دکانوں پر رش رہا

کراچی: مصالحہ جات کی خریداری کسی جتن سے کم نہیں، گاہکوں کی لمبی قطاریں

بر اساس اطلاعات وزارت کار و امور اجتماعی ۳.۷ میلیون کودک در افغانستان به دلیل جنگ و فقر اقتصادی از رفتن به مکتب محروم اند که از این میان ۱.۹ میلیون کودک مصروف انجام کار‌های شاقه اند

دکانداروں کا کہنا ہے مختلف برانڈ کے مصالحوں کے بجائے سامنے پسے مصالحوں کو ترجیح دیتے ہیں

پاکستان بھر میں منگل کے روز عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہے۔ سنت ابراہیمی کی ادائیگی کےبعد عید کا مزہ دوبالا کرنے اور اپنی بقرعید کو چٹ پٹاذائقےدار بنانے کیلئے عید سے ایک روز قبل کراچی کے شہریوں کے جتن،جہاں اور تیاریاں جاری رہیں، وہاں چٹ پٹے پکوان مصالحوں کی خریداری کا سلسلہ بھی جاری رہا